terms and condition
شرائط و ضوابط
سب سے پہلے آپ نے جس کا رشتہ کروانا ہیں اس کی مکمل پروفاہل دو عدد تصویر واٹس آپ نمبر پہ سینڈ کرنی ہو گی
پاکستان میں مڈل کلاس فیملی کی رجسٹریشن فیس 5000 پہلے 20000 جو کہ رشتہ تے ہونے پہ ادا کرنا ہو گی
طلاق یافتہ رشتہ کی رجسٹریشن فیس پاکستان میں 7000 رشتہ تے ہونے پہ 25000
پہلی بیوی کے کے موجود ہوتے ہوۓ دوسری شادی کرنی کی رجسٹریشن فیس 15000 ہیں اور باکی کی فیس ڈیمانڈ کے مطابق ہو گی
اپر کلاس رجسٹریشن فیس 15000 پہلے باکی رشتہ طے ہوتے اپر کلاس کی فیس 40000 جو کہ رشتہ تے ہوتے ہی ادا کرنا ہو گی
ابروڈ اور نیشنلٹی ہو لیڈر رجسٹریشن فیس 20000 پہلے اور باکی کی فیس ڈیمانڈ کے مطابق ہو گی
رجسٹریشن فیس ناقابل واپسی ناقابل انتقال ہیں
غریب اور یتیم بچیوں کے فری رشتے کروے جاتے ہیں
رشتہ آپکی ڈیمانڈ پر دکھایا جائے گا
کسی بھی قسم کے فراڈ میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی رشتے میں کوئی بھی جھوٹ سامنے آنے پر رجسٹریشن فیس منسوخ کر دی جائے گی اور مزید کام نہیں کیا جائے گا
فیملی انوالمنٹ کے بنا کام۔نہیں کیا جاے گا
لڑکے اور لڑکی والے ایک دوسرے کی جانچ پڑتال خود کریں ہم کسی قسم کی زمہ داری نہیں لے گے
آپ کے تعاون کا شکریہ 😊
اعوان میریج سروس